نئی دہلی،27فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کل آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام کے سترہویں سیشن میں 'من کی بات' کریں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">مسٹرنریندر مودی اس پروگرام میں مختلف مسائل پر اپنی رائے پیش کرتے ہیں۔
یہ پروگرام صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام چینلوں پر نشر کیا جائے گا۔